بھارت ایران کا ساتھ دے یا امریکا کا؟
امریکا آئندہ ہفتوں میں ایران کے خلاف نئی اور مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کے سوال پر بھارت سے بات چیت شروع کرنے والا ہے۔ امریکا ایران سے جوہری معاہدہ یکطرفہ طور پر ختم کرنے کے بعد پہلی پابندیاں ۶؍اگست اور آخری ۴؍نومبر سے نافذ کرنے والا ہے۔ امریکا نے بھارت کو متنبہ کیا ہے…