عراق دہشت گرد ملک نہیں تھا
اس دستاویز سے ۱۹۹۰ء تک عراق امریکی تعلقات پرروشنی پڑتی ہے لیکن کہیں پر اس کا اشارہ نہیں ملتا کہ امریکا نے عراق پر ظلم‘ یا دہشت گردی یا ہتھیاروں کی تیاری کے سلسلہ میں الزام عائد کیا ہو‘ آخر کیوں؟ جو بیانات ملتے ہیں تو اس دستاویز کی روشنی میں اس کی حیثیت فارمیلیٹی سے زیادہ نہیں ر ہ جاتی