IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

اسلام اور مغرب

امریکیوں کی ’’معصومیت‘‘ رخصت ہوئی

March 1, 2020 ابو صباحت 0

دنیا کی نصف سے زائد آبادی ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں مرتکز ہے۔ یہ لوگ دن بہ دن امریکا سے بعید تر ہوتے جارہے ہیں۔ […]

مسلمان اور مغرب

May 1, 2019 برنارڈ لیوئس 1

مشرقی اور بالخصوص مشرق وسطیٰ کے علوم میں غیر معمولی مہارت کے حامل معروف برطانوی نژاد امریکی اسکالر برنارڈ لیوئس نے اپنے ایک مضمون میں ’’تہذیبوں کا تصادم‘‘ کی اصطلاح استعمال کی اور پھر یہ اصطلاح دنیا بھر میں اس حوالے سے سوچنے، لکھنے اور بولنے والوں کے حواس پر چھاگئی۔ برنارڈ لیوئس نے زندگی بھر مغرب اور اسلام کی مخاصمت کے حوالے سے لکھا۔ ۱۹۳۳ء میں انہوں نے ’’اسلام اور مغرب‘‘ کے زیر عنوان کتاب لکھی۔ زیر نظر مضمون اِس کتاب کے متعدد اقتباسات اور برنارڈ لیوئس کے انٹرویوز سے لیے گئے نکات پر مشتمل ہے۔ برنارڈ لیوئس ۱۹۱۶ء میں پیدا ہوئے اور ان کا انتقال ۲۰۱۸ء میں ہوا۔[مزید پڑھیے]

جرمنی میں مذہب اور لادینی ریاست

November 16, 2017 Aino Oxblod, Stefan Korioth 0

سماجی منظر نامہ وفاقی جمہوریہ جرمنی میں بالعموم ریاست اور مذہب کے باہمی تعلقات اور اس کی قانونی اساس کا بالخصوص خاکہ بیان کرنے کے […]

’’اسلام کے ساتھ مسلح جنگ کرنی ہو گی!‘‘

April 16, 2017 Flemming Rose 1

مئی ۲۰۱۶ ء کی بات ہے، نیو یارک کے ایک گھر میں مجھے ملاقات کے لیے بلا یا گیا۔ دیگر لوگو ں کی طرح میزبان […]

یورپی یونین، عالم اسلام اور اصطلاحات

December 1, 2016 شادابہ اسلام 0

ہو سکتا ہے کہ ساری کوشش کے نتیجے میں محض چند ’’نرم اور مہذب الفاظ‘‘ کے علاوہ کوئی چیز وجود میں نہ آئے، تاہم یورپی […]

مغرب کا تکبر اور سر پر منڈلاتی جنگ

February 16, 2015 ڈاکٹر فیروز محبوب کمال 0

مغرب کی سامراجی طاقتیں قبضے اور لوٹ مار کی جنگیں کسی اور کی سرزمین پر لڑنے کی عادی تھیں اور ان کے گھر محفوظ رہتے تھے۔ لیکن اب جنگ کے خطرات ان کے سر پر منڈلارہے ہیں۔ مغرب نے الجزائر، افغانستان، عراق، مالی اور تیسری دنیا کے دیگر ملکوں سے اپنی فوج واپس بلالی، لیکن جنگ ہے کہ ان کا پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہی۔ اب وہ اپنی گلیاں محفوظ بنانے کے لیے بھرپور جنگی تیاریاں کررہے ہیں۔

‘‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ‘‘ اور ’’ خلافت پروجیکٹ’’

August 1, 2014 Prof Michel Chossudovsky 0

مشرق وسطیٰ میں خلافت کے قیام کا منصوبہ امریکی انٹیلی جنس نیٹ ورک کی میز پر ۱۰ سال تک رہا ہے۔ اب اس منصوبے کو پروپیگنڈے کے ایک بڑے ہتھیار کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ دسمبر ۲۰۰۴ء میں، جب جارج واکر بش اقتدار میں تھے، نیشنل انٹیلی جنس کونسل نے پیش گوئی کی تھی کہ ۲۰۲۰ء تک مغربی بحیرۂ روم سے جنوبی، جنوب مشرقی اور وسطی ایشیا تک محیط خلافت قائم ہوچکی ہوگی

اسلام پسندوں کے خلاف جنگ | دوسرا اور آخری حصہ

June 1, 2014 ڈاکٹر فیروز محبوب کمال 0

اضی میں لشکر کشی کرنے والی اقوام کو مسلم ریاستوں میں غداروں کی حمایت حاصل رہی۔ ۱۷۵۷ء میں بنگال میں مسلم فوج کے سربراہ میر جعفر نے اپنے سلطان سراج الدولہ کے خلاف غداری کی اور انگریزوں کا ساتھ دیا۔ عربوں پر حملوں کے دوران بھی انگریزوں کو شریف حسین، اس کے بیٹوں اور چند دوسرے غداروں سے بھرپور حمایت اور مدد حاصل رہی۔ فلسطین پر لشکر کشی کے دوران بھی برطانوی فوج میں بیشتر پیادے غیر انگریز تھے

امریکا اور اس کے اتحادی اسلام سے خوف زدہ کیوں؟

January 16, 2013 سید راشد احد 0

کیا مغرب اسلام سے خوفزدہ ہے اور اس مذہب کے خلاف ایک عالمی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے، جس کے ماننے والے دنیا میں ایک […]

تہذیبوں کی جنگ چھیڑنے کی سازش

October 16, 2012 Tony Cartalucci 0

فرانس میں آج بھی یہودیوں کے قتل عام (ہولوکاسٹ) کو جھوٹ پر مبنی قرار دینا جرم ہے اور اس قانون کی خلاف ورزی پر سزا […]

مصر: کرومر سے کیمرون تک

May 16, 2011 ڈاکٹر ایم اجمل فاروقی 0

عرب ممالک میں آئی تبدیلی کی حالیہ لہر کے دوران برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا قاہرہ بیان کہ ’’میں الاخوان المسلمون سے بات چیت نہیں […]

جنونیت پر قابو پانا ہوگا!

January 16, 2011 Lisa Miller 0

فیصل عبدالرؤف کو راتوں رات بین الاقوامی شہرت ملی ہے۔ نیو یارک میں نائن الیون سے قبل جس مقام پر ورلڈ ٹریڈ سینٹر تھا۔ اس […]

’’چین اور عالم اسلام کا اتحاد‘‘ دنیا کا نقشہ بدل سکتا ہے!

December 16, 2010 Ghias Udin 0

گزشتہ صدی کی نویں دہائی میں ’’اکانومسٹ‘‘ میگزین نے ایک خصوصی سپلیمنٹ شائع کیا تھا، جس میں دنیا کی پالیسیوں اور بدلتے حالات کا گہرائی […]

کیا اسلام مغرب کی دادرسی کر سکتا ہے؟

August 1, 2009 راشد شاذ 0

بالآخر آفتاب مغرب میں غروب ہو ہی گیا۔ اٹھارویں صدی کے Enlightenment سے مغرب میں حریتِ افکار کی جو دنیا پیدا ہوئی تھی اور جس […]

دورِ جدید کا مسلمان

July 16, 2009 سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ 0

اِفراط و تفریط کی بھول بھلیوں میں بھٹکنے والی دنیا کو اگر عدل کا راستہ دکھانے والا کوئی ہو سکتا تھا تو وہ صرف مسلمان […]

Posts navigation

1 2 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
949200

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes