علوم و فنون کی ترقی میں اسلامی تہذیب کا حصہ
انسانوں کا عقلی اور فکری سرمایہ کسی کی ذاتی میراث نہیں۔ تہذیبوں کا میل جول اور ثقافتوں کے مابین تبادلہ ایک معروف حقیقت ہے۔ یقیناً قومیں باہم ایک دوسرے پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ عربی تہذیب بھی تاریخ انسانی کی چند عظیم الشان تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ اس کی جڑیں ماضی کی گہرائیوں میں پیوستہ…