IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

اسلام پسند

اسلامسٹ کیسے اسلام کو منہدم کر رہے ہیں؟

January 16, 2021 مصطفٰی اکیول 3

’’جب مذہب ابدی حقائق کی ارفع اقلیم کو ترک کر دیتا ہے، اور نیچے اتر کے دنیاوی جھمیلوں میں دخل اندازی شروع کر دیتا ہے، […]

عرب جمہوریت اور مذہبی جماعتوں کا کردار

August 16, 2018 شادی حامد 0

مشرق وسطیٰ کے بارے میں یہ سوال ہمیشہ سے ہی موجود رہا ہے کہ کیا یہاں جمہوریت کام کر سکتی ہے؟ عمومی طور پر دیکھا […]

مراکش: انتخابات کے راستے سیاسی تبدیلی

October 16, 2016 فیچر معارف 0

مغربی ذرائع ابلاغ کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق شمالی افریقا کے ایک اہم ملک مراکش میں ۶ اکتوبر ۲۰۱۶ء کو جو پارلیمانی انتخابات ہوئے […]

‘‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ‘‘ اور ’’ خلافت پروجیکٹ’’

August 1, 2014 Prof Michel Chossudovsky 0

مشرق وسطیٰ میں خلافت کے قیام کا منصوبہ امریکی انٹیلی جنس نیٹ ورک کی میز پر ۱۰ سال تک رہا ہے۔ اب اس منصوبے کو پروپیگنڈے کے ایک بڑے ہتھیار کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ دسمبر ۲۰۰۴ء میں، جب جارج واکر بش اقتدار میں تھے، نیشنل انٹیلی جنس کونسل نے پیش گوئی کی تھی کہ ۲۰۲۰ء تک مغربی بحیرۂ روم سے جنوبی، جنوب مشرقی اور وسطی ایشیا تک محیط خلافت قائم ہوچکی ہوگی

اسلام پسندوں کے خلاف جنگ | دوسرا اور آخری حصہ

June 1, 2014 ڈاکٹر فیروز محبوب کمال 0

اضی میں لشکر کشی کرنے والی اقوام کو مسلم ریاستوں میں غداروں کی حمایت حاصل رہی۔ ۱۷۵۷ء میں بنگال میں مسلم فوج کے سربراہ میر جعفر نے اپنے سلطان سراج الدولہ کے خلاف غداری کی اور انگریزوں کا ساتھ دیا۔ عربوں پر حملوں کے دوران بھی انگریزوں کو شریف حسین، اس کے بیٹوں اور چند دوسرے غداروں سے بھرپور حمایت اور مدد حاصل رہی۔ فلسطین پر لشکر کشی کے دوران بھی برطانوی فوج میں بیشتر پیادے غیر انگریز تھے

اسلام پسندوں کے خلاف جنگ

May 16, 2014 ڈاکٹر فیروز محبوب کمال 0

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے یورپ کے قائدین پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام پسندوں کے حوالے سے اپنا موقف مزید غیر لچکدار کرلیں۔ ۲۳؍اپریل ۲۰۱۴ء کو لندن کے بلوم برگ آفس میں خطاب کرتے ہوئے ٹونی بلیئر نے کہا تھا کہ ’’عالمی نظام اور عالمی امن کو اصل خطرہ اسلام پسندوں سے ہے۔ اس بحران کی جڑ میں وہ انقلابی سوچ ہے جو اسلام کی اصل روح کے بھی منافی ہے۔ اسلام پسندوں سے جو خطرہ پوری دنیا کو لاحق رہا ہے اور لاحق ہے وہ کسی بھی مرحلے پر کم نہیں ہوا بلکہ

سول سوسائٹی اور جمہوری روایات

October 16, 2013 احسان یلماز 0

سول سوسائٹی اور جمہوری تعلقات کا وہی معاملہ ہے جو مرغی اور انڈے کا ہے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ ان میں سے پہلے نمبر پر […]

اسلام پسندوں کا اقتدار، مغرب اور عرب حلقے

May 1, 2013 فیچر معارف 0

عرب ممالک میں استبداد، کرپشن اور نظام حکومت کے سقوط کے بعد جو کچھ ہو رہا ہے وہ عجیب و غریب اور مشکوک و مشتبہ […]

مصر میں اسلام پسندوں کے خلاف ’’بایاں بازو‘‘ سرگرم

February 16, 2013 علاء محمود سامی, مسعود الرحمن خاں ندوی 0

گزشتہ برس ۱۱؍فروری ۲۰۱۱ء کو حسنی مبارک کے صدارت چھوڑنے کے بعد کے حالات و معرکوں میں متعدد اصطلاحات بار بار ابھرتی ہیں، ان میں […]

مصر میں پہلا اخوان صدر۔۔۔

July 1, 2012 ابو صباحت 0

مصر کی سپریم فوجی کونسل (Scaf) نے لاکھ کوشش کی مگر صدارتی انتخاب کے نتائج کو سبوتاژ کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ ۱۶؍ اور ۱۷؍ […]

پارلیمنٹ پورے مصر کی نمائندہ نہیں!

December 16, 2011 Jack Shenker 0

مصر کی عبوری فوجی حکومت نے عوام کے منتخب نمائندوں سے ٹکرانے کی ابتدا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی تشکیل میں اُن کی […]

مصر: فوج، اسلام پسندوں اور نام نہاد جمہوریت پسندوں کے درمیان

December 16, 2011 Marina Ottaway 0

مصر کو جمہوری تبدیلی کے لیے اس وقت تین بڑے سیاسی چیلنجوں کا سامنا ہے۔ ایک طرف فوج ہے جو معاملات بہت حد تک اپنے […]

ترکی کی تقلید آسان نہیں!

September 1, 2011 Ghias Udin 0

بہت سے معاملات میں محسوس ہوتا ہے کہ ترکی کے اسلام پسند عناصر اپنی بات منوانے اور سب کچھ درست کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ […]

مصری انقلاب کے بعد اخوان کا لائحہ عمل

April 16, 2011 ڈاکٹر عصام العریان 0

مصری بغاوت سب کے لیے غیر متوقع تھی، جن میں خود مصری بھی شامل ہیں، جو اپنے حکام کے سلسلے میں طویل صبر کے عادی […]

ترکی: سر کے اسکارف نے پھر سر اٹھا لیا

December 1, 2010 فیچر معارف 0

جرمن صدر کرسچین ولف نے حال ہی میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ترکی کا پہلا سرکاری دورہ کیا۔ جرمن مہمانوں کا سرکاری سطح پر استقبال […]

Posts navigation

1 2 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
900958

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes