IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

اسرائیل

۲۰۲۱ء نے مشرقِ وسطیٰ کو کس حال میں چھوڑا؟

December 16, 2021 آصف شاہد 0

۲۰۲۱ء وداع ہونے کو ہے، تاریخ میں اس سال کو خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں بڑی سیاسی، سفارتی اور جیوپولیٹیکل تبدیلیوں کی وجہ سے یاد کیا جائے گا۔ ہر مسئلے کے لیے باہر سے مدد لینے کے عادی خلیجی ممالک اب ایک دوسرے سے بات چیت پر آمادہ ہیں، اس بڑی تبدیلی کی وجہ درحقیقت عراق اور افغانستان سے امریکی فوجی انخلا بنا۔ ۲۰۱۱ء کی عرب بہار کے کھنڈروں سے شام کے صدر بشارالاسد اور لیبیا کے سابق مردِ آہن معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی ایک بار پھر ابھر کر سیاسی منظرنامے پر آچکے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ کا سوئٹزرلینڈ کہلوانے والا لبنان معاشی تباہی کی المناک داستان بن چکا ہے، ایران اپنے سخت گیر صدر ابراہیم رئیسی کی قیادت میں جوہری پروگرام[مزید پڑھیے]

ایران پر اسرائیلی حملے کا شدید خطرہ

December 16, 2021 Majid Rafizadeh 0

اسرائیلی قائدین ایک بار پھر ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کی بات کر رہے ہیں جیسا کہ انہوں نے ۲۰۱۳ء میں بھی کیا تھا۔ تب بھی ایران کو جوہری ارادوں کے حوالے سے سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی تھی مگر خیر، کچھ کیا نہیں تھا۔ اب سیاسی، سماجی، معاشی اور تزویراتی حالات بہت مختلف ہیں اس لیے اسرائیل کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ ۲۰۱۵ء میں جامع ایکشن پلان کی تیاری سے دو سال قبل اسرائیل نے ایران کے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کا انتباہ کیا تھا۔ تب اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا تھا ’’ہماری گھڑیاں اس بار مختلف رفتار سے چل رہی ہیں۔ امریکا بہت دور ہے۔ ہم ایران سے بہت نزدیک ہیں اور اس [مزید پڑھیے]

غزہ میں ایک بار پھر کشیدگی۔ ذمہ دار مصر

December 16, 2021 Ahmad Abu Amer 0

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی میں سُست پیش رفت پر مصر اور حماس کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی پیدا ہوگئی۔ حماس نے مصر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مئی میں آخری لڑائی کے بعد فلسطینی دھڑوں کے ساتھ طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدوں پر عمل درآمد کو روک رہا ہے اور اس میں تاخیر کر رہا ہے۔ ابھی تک صرف دو مطالبات پورے کیے گئے ہیں، ان میں سے ایک قطر کی طرف سے دی جانے والی مالی امدادکی غزہ تک رسائی، اوردوسرا غزہ کی جنوبی پٹی میں کریم شالوم کراسنگ اور صلاح الدین گیٹ سے سامان کی بتدریج آمد کی اجازت ہے۔ حماس کے اہم رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ’’الجزیرہ چینل‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے[مزید پڑھیے]

’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 رضی الدین سید 1

قارئین کے لیے ’’عیسائی صیہونیت‘‘ یا ’’کرسچن زائنزم‘‘ کی اصطلاح وقت کی تبدیلی کے ساتھ اب نئی نہ رہی ہوگی۔ کم ازکم امریکا میں تو یہ بہت تیزی کے ساتھ پھیل ہی چکی ہے۔یہ ایک جدید پھیلتا ہوا نظریہ ہے جس پر خود معروف امریکی مصنفہ گریس ہال سیل،اپنی کتاب ’’فورسنگ گاڈس ہینڈس‘‘ (’’خوفناک جدید صلیبی جنگ‘‘) میں بہت عرصے قبل ہی حیران کن تفصیلی انکشافات کرچکی ہیں۔ اس نے بتایا ہے کہ آج کے دور میں کل کے ’’یہودیوں کے خون کے پیاسے عیسائی‘‘ اب آگے بڑھ کران سے بھی زیادہ یہود دوست ہوگئے ہیں اور پورا فلسطینی علاقہ یہودیوں کو دینے کے حق میں مسلسل عالمی دباؤ ڈال رہے ہیں جو چو طرفہ بھی ہے۔ ایک طرف وہ اپنے امریکی عیسائیوں کو متاثر[مزید پڑھیے]

اسرائیل: ناکام ویکسی نیشن کی کہانی

September 16, 2021 Vasko Kohlmayer 0

رواں سال کورونا ویکسین کی کامیابی اور کورونا وائرس پر قابو پانے کے اقدامات کے حوالے سے اسرائیل کو خوب سراہا گیا ہے۔ آج دنیا […]

امریکا کی مشرقِ وسطیٰ میں عدم استحکام پیدا کرنے کی تیاری

September 1, 2021 ابو صباحت 0

ایک زمانے سے ایران کے جوہری پروگرام کو بہانہ بناکر پورے مشرقِ وسطیٰ کو شدید سیاسی و عسکری عدم استحکام سے دوچار رکھنا مغرب کے […]

فلسطینیوں سے جرمنی کی دیرینہ دشمنی

September 1, 2021 Joseph Massad 0

جرمن صدر فرینک والٹر سٹین مائر نے حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کیا اور وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے ملاقات کی۔ بینیٹ کے امریکی […]

اسرائیل اخلاقی شکست سے دوچار

July 16, 2021 Richard Falk 0

اسرائیل بہت پہلے ہی اپنی قانونی اور اخلاقی ساکھ سے محروم ہوچکا ہے، اب وہ اپنی سیاسی ساکھ سے بھی ہاتھ دھونے والا ہے۔ فلسطین […]

امریکی رائے عامہ فلسطینیوں کے حق میں تبدیل

July 16, 2021 Sahar Aziz 0

امریکی عوام نسل پرستی سے اتنے باخبر ۱۹۶۰ء میں نہیں تھے جتنے آج واضح طور پر وہ نسل پرستی اور اس کے نقصانات سے آگاہ […]

معذرت خواہانہ رویہ کب تک؟

June 1, 2021 Bernie Sanders 0

اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ یہ الفاظ ہم امریکا میں ڈیموکریٹک اور ری پبلکن دونوں ہی انتظامیہ سے تعلق رکھنے والوں کے […]

فتح قربانیوں سے حاصل ہوتی ہے!

May 16, 2021 محمد رضی الاسلام ندوی 0

اسرائیل اور حماس کے درمیان گیارہ روزہ جنگ کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔ اس جنگ میں فریقین کی جنگی طاقت کا کوئی مقابلہ نہیں تھا۔ اسرائیل […]

بائیڈن حکومت میں اسرائیل و سعودی عرب کو دی گئی رعایت کا خاتمہ

May 16, 2021 Aaron David Miller, Richard Sokolsky 0

ہر انتخاب کے اثرات ہوتے ہیں اور بائیڈن کے جیتنے کے اثرات سب سے زیادہ اسرائیل اور ریاض میں نظر آرہے ہیں، انتخاب جیتنے کے […]

اسرائیلی تعلیمی نصاب کی ایک جھلک

February 1, 2021 رضی الدین سید 0

نئے عالمی نظام اور امریکی ایجنڈے کے تحت پورے عالم اسلام میں عموماً اور سر زمین پاکستان میں خصوصاً دوسری بڑی منفی تبدیلیوں کے ساتھ […]

پاکستان اسرائیل تعلقات اور چین کاممکنہ کردار

January 16, 2021 Danny Citrinowicz, Roie Yellinek 0

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ کچھ ممالک ہم پر دباؤ ڈال رہے تھے کہ ہم بھی […]

خلیجی ریاستیں اسرائیلی قبضے میں ’’مدد گار‘‘

January 16, 2021 Jonathan Cook 0

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل سے امن کے نام پر ابراہیمی معاہدہ کرکے دعویٰ کیا کہ اس کے نتیجے میں مغربی کنارے پر […]

Posts navigation

1 2 … 8 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
952563

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes