علم- ماہیت اور ذرائع
علم ایسا لفظ ہے جو ہم اپنی گفتگو میں اکثر استعمال کرتے ہیں۔ فعل کے طور پر استعمال کریں تو حصولِ علم کے معنی جاننے کے ہوتے ہیں اور اسم یا Noun کے طور پر استعمال کریں تو علم کے معنی مرتب معلومات ہوتے ہیں۔ علم کی اہمیت کے سلسلے میں انسانوں کے درمیان کوئی…