ہندوستانی سیاستدان۔ بہار کے سابق وزیر اعلیٰ۔ یوپی اے سرکار میں ریل منتری رہ چکے ہیں۔راشٹریہ جنتا دل کے صدر ۔بہار میں ان کی پارٹی لگ بھگ چودہ برس تک برسراقتدار رہی اور اس دوران سات برس تک وہ خود وزیراعلی رہے۔
بہار: لالو پرشاد کی واپسی اور ’بی جے پی‘ کی شکست
لالو پرشاد یادیو نے ۲۳ اکتوبر ۱۹۹۰ء کو بہار کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے ایڈوانی کو راتھ یاترا میں جانے سے روک کر اور […]