IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

لبرل اِزم

لبرل ازم

October 16, 2020 منصف مرزوقی 0

لفظ ’’لبرل ازم‘‘کا استعمال سب سے پہلے ۱۸۱۸ء میں فرانسیسی فلسفی مین دی بیران Maine de Biran نے کیا تھا۔ اس نے اس لفظ کا […]

اکیسویں صدی اور ٹیکنالوجی کا چیلنج

February 1, 2019 Yuval Noah Harari 0

انسانوں کا اُس لبرل کہانی پر سے اعتبار اٹھتا جارہا ہے، جس نے حالیہ دہائیوں میں عالمی سیاست پر حکمرانی کی ہے۔ یہی وہ وقت بھی ہے جب بائیوٹیک اور انفوٹیک کا اتصال سب سے بڑا چیلنج بن کرہمارے سامنے آکھڑا ہوا ہے۔[مزید پڑھیے]

مغربی نظریات پر مولانا مودودیؒ کی گرفت | 2

November 16, 2018 خان یاسر 0

انفرادی ملکیت سے نکال کرذرائع پیداوار کو اجتماعی ملکیت میں لینے سے منافع چند سرمایہ داروں کے بدلے حکومت کے خزانے میں آنے لگا۔ اس طرح یہ ممکن ہوا کہ اس منافع کو حکومت اپنی ترجیحات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک منظم اور منصوبہ بند طریقے سے اجتماعی فلاح و بہبود کے کاموں پر خرچ کرے۔[مزید پڑھیے]

مغربی نظریات پر مولانا مودودیؒ کی گرفت

November 1, 2018 خان یاسر 0

نظریات: لفظ ’انقلاب‘ کے مفہوم کو متعین کرتے ہوئے کوسِل لیک نے کہا تھا کہ کچھ اصطلاحیں اس قدر مشہور و معروف ہوجاتی ہیں؛ ان […]

حکمرانی بذریعہ ’’سیاسی اسلام‘‘

September 16, 2017 فیچر معارف 0

کسی زمانے میں اخوان المسلمون کو اسلامی دنیا کی ایک انتہائی متحرک اور نتیجہ خیز تحریک کا درجہ حاصل تھا، مگر اب اس کی حالت […]

لبرل اِزم کے خواب

February 16, 2017 منیر احمد خلیلی 1

دو تین بلاگرز اور سوشل میڈیا میں سرگرم آدمیوں کی گمشدگی نے کئی مباحث چھیڑ دیے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کسی کو […]

ممتاز قادری کی پھانسی اور درپیش چیلنج

March 1, 2016 حافظ یوسف سراج 2

ممتاز قادری اللہ کے حضور پہنچ گیا۔ سلمان تاثیر بھی وہیں ہے۔ جو جس قابل ہوا، وہ اللہ سے پا لے گا۔ ممتاز قادری نے […]

با خُدا دیوانہ باشَد، بامحمد ہوشیار!

March 1, 2016 سید شاہد ہاشمی 0

یہ تحریر سوشل میڈیا پر جاری بحث و مباحثہ سے اخذ کی گئی ہے۔ ۲۹ فروری ۲۰۱۶ء کی صبح سے واٹس ایپ کے مختلف گروپوں […]

نیو لبرل معیشت اور لبرل جمہوریت کے ُمستعار تصورات

February 16, 2016 منیر احمد خلیلی 1

میاں نواز شریف کبھی بھی نظریاتی آدمی نہیں رہے۔ نظریہ اور فکر کی تشکیل مطالعہ سے ہوتی ہے، انہیں نہ کتاب سے دلچسپی ہے اور […]

لبرل ازم یا انکارِ خداوند!

May 16, 2014 محمد آصف اقبال 1

آج دنیا کے مختلف ممالک دو بڑے نظریات کی یلغار سے دوچار ہیں۔ ان میں ایک لبرل ازم ہے تو دوسرا سیکولرازم۔ ضرورت ہے کہ اس فکری یلغار کا ہر سطح پر مقابلہ کیا جائے تاکہ زندگی کے تمام ہی شعبہ جا ت؛دین و مذہب، اخلاق، سماج، تعلیم، معاش اور سیاست اس کی خباثت سے نکل کر انسانوں کو حقیقی زندگی پر عمل کرنے میں معاون و مددگار ہوں

قائداعظم محمد علی جناح کی سیکولر صورت گری

November 16, 2012 طارق جان 0

سال ۲۰۰۱ء کے موسم گرما نے کئی شعلے بھڑکتے دیکھے۔ پہلی آگ نیویارک کی قسمت میں آئی جب اُس کے افق سوختہ ساماں نظر آئے۔ […]

فوج اور عسکریت پسندی کے درمیان پاکستانی جدیدیت|حصہ اوّل

April 16, 2012 ڈاکٹر عائشہ صدیقہ 0

آج کل بازار میں چند ایسی کتابیں بھی دستیاب ہیں جن میں یہ کہا گیا ہے کہ اگر سیاست کے حوالے سے چند ایک تبدیلیاں […]

گڑھے کو تکتے رہیے۔۔۔

February 1, 2011 فیچر معارف 0

پاکستان میں لبرل ازم کے لیے پنپنے کی گنجائش ویسے ہی کم ہے اور ایسے میں پنجاب کے گورنر اور ملک میں مذہبی انتہا پسندی […]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
902326

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes