IRAK
  • Home
  • معارف فیچر
  • معارف مجلہ تحقیق
  • تحصیل مجلہ
  • ؒگوشئہ مودودی
    • PDF
    • یونی کوڈ
  • معارف لیکچر سیریز
  • برائے رابطہ

مولانا یوسف اصلاحیؒ

آدابِ زندگی سکھانے والا چل بسا

December 16, 2021 <a href="https://irak.pk/byline/mohammad-razi-ul-islam-nadvi/" rel="tag">محمد رضی الاسلام ندوی</a> 0

ممتاز اور نامور عالم دین مولانا محمد یوسف اصلاحیؒ کا گزشتہ دنوں انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا ایک ماہ سے تنفّس اور قلب کے عوارض میں مبتلا تھے۔ پہلے انہیں مرادآباد کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا، پھر نوئیڈا کے فورٹس اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ ان کی حالت سنبھلتی اور بگڑتی رہی۔ کئی مرتبہ ان کے انتقال کی افواہ اُڑی اور عالمی سطح پر ان کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ بالآخر یہ افواہ سچ ثابت ہوئی۔ مولانا یوسف کی ولادت ۱۹۳۲ء میں بریلی (ریاست اترپردیش) میں ایک علمی گھرانے میں ہوئی۔ ان کے والد مولانا عبدالقدیم خانؒ تفسیر و حدیث کے بڑے عالم تھے۔ تجوید و حفظِ قرآن اور ابتدائی تعلیم کے بعد انھوں نے بریلی اسلامیہ کالج سے[مزید پڑھیے]

معارف فیچر مینو

  • مختصر مختصر
  • انٹرویوز
  • شخصیات
  • رپورٹ
  • خبریں
  • ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

  • معارف فیچر یکم دسمبر 2021

    December 1, 2021 0
  • عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

    December 1, 2021 0
  • چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

    December 1, 2021 0
  • ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

    December 1, 2021 1
  • افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

    December 1, 2021 0
  • بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

    December 1, 2021 0
  • آلودگی سے کراہتے سمندر

    December 1, 2021 0
  • مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

    December 1, 2021 0
  • ہم کب تک ہیں؟

    December 1, 2021 0
  • اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

    December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
953669

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes