IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

مراکش

مراکش میں معاشی ترقی کا سفر

October 1, 2019 نیکولس بلانشر 0

مراکش کو گذشتہ ایک عشرے کے دوران متعدد بیرونی چیلنجوں کا سامنا رہا ہے۔ ان میں تجارتی شراکت داری میں کمزور شرح نمو، تیل کی […]

شمالی افریقا میں اسلامی تحریکیں | قسط دوم

March 1, 2019 Adel Abdel Ghafar, Bill Hess 0

پی جے ڈی، النہضہ اور اخوان نے اپنے اپنے ممالک میں انتخابات جیتنے کے بعد نہ سخت قوانین کا اطلاق کیا اور نہ شریعت کے نفاذ کا اعلان کیااور نہ ہی اسلامی ریاست کے قیام کا اعلان کیا۔ تینوں جماعتوں کے تجربات اور ان کے ممالک کے حالات نے انھیں مختلف طریقوں سے کام کرنے پر مجبور کیا، تاہم تینوں نے جمہوری روایات کے حوالے سے اپنے موقف میں لچک پیدا کی، ان کے طرز عمل سے ایسا محسوس ہوا کہ آنے والی دہائیوں میں وہ جمہوریت کو بڑی حد تک قبول کر لیں گی۔جہاں تک اخوان اور PJD کی بات ہے تو انھوں نے یہ لچک پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کے ساتھ ہی پیدا کرنا شروع کی،لیکن[مزید پڑھیے]

شمالی افریقا میں اسلامی تحریکیں

February 16, 2019 Adel Abdel Ghafar, Bill Hess 0

مراکش کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (PJD) کے راہنما سعد الدین العثمانی نے مارچ ۲۰۱۷ء میں اتحادی حکومت کے قیام کا اعلان کر کے پانچ سال سے جاری سیاسی بحران کا خاتمہ کردیا۔ سعدالدین کی کاوشوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ان کی جماعت PJD، جس نے ۲۰۱۶ء کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی، آئندہ بھی حکومت بنائے گی۔ یاد رہے کہ ۲۰۱۱ء کے انتخابات میں کامیابی کے بعد سے مراکش کی حکومت اسی جماعت کے پاس ہے۔ پی جے ڈی ۲۰۱۱ء میں اقتدار حاصل کرنے والی واحد اسلامی تنظیم نہیں تھی۔[مزید پڑھیے]

مراکش اور ایران کے سفارتی تعلقات کا خاتمہ

August 1, 2018 Mariam Elatouabi 0

مراکش نے یکم مئی ۲۰۱۸ء کو ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیے۔ مراکش نے ایران پر ’’مغربی صحارا‘‘ کے تنازع میں مداخلت کا الزا م […]

مراکش: انتخابات کے راستے سیاسی تبدیلی

October 16, 2016 فیچر معارف 0

مغربی ذرائع ابلاغ کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق شمالی افریقا کے ایک اہم ملک مراکش میں ۶ اکتوبر ۲۰۱۶ء کو جو پارلیمانی انتخابات ہوئے […]

مراکش: بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کامیاب

September 16, 2015 فیچر معارف 0

مراکش میں سیاسی استحکام کی وہ سطح نہیں رہی، جو ہوا کرتی تھی اور جس کے ذریعے بہتر انداز سے آگے بڑھنا ممکن تھا۔ بلدیاتی […]

مراکش کی سیاسی اصلاح قابلِ تقلید ہے!

May 1, 2012 شعبان عبدالرحمٰن 0

مراکشی مملکت میں سیاسی اصلاح کا تجربہ قابل غور ہے، اگرچہ اس کو وہ صحافتی توجہ نہیں ملی جو لیبیا، شام، یمن جیسے خونیں انقلاب […]

مراکش میں حقیقی تبدیلیاں

April 1, 2012 فیچر معارف 0

ایک دن مراکش کے وزیراعظم عبداللہ بن کیران (Abdelilah Benkirane) گھر جارہے تھے کہ راستے میں چند مشتعل نوجوانوں نے ان کا قافلہ روک لیا […]

مراکش: اسلام پسندوں کی کامیابی اور درپیش چیلنج

February 1, 2012 فیچر معارف 0

مراکش میں عوامی دبائو کے نتیجے میں گزشتہ ۲۵ نومبر کو قبل ازوقت انتخابات منعقد ہوئے اور اس میں شک نہیں کہ یہ انتخاب شریک […]

مراکش: ’’جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی‘‘ کی کامیابی

December 1, 2011 Ghias Udin 0

مراکش میں اعتدال پسند اسلامی جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں پہلی بار کامیابی حاصل کر لی ہے، یہ عرب ممالک میں انقلاب کے بعد ایک […]

مراکش: انتخابات کے بعد۔۔۔

December 1, 2011 Ghias Udin 0

مراکش میں ایک معتدل اسلامی جماعت فاتح کے طور پر سامنے آئی ہے۔ عرب میں اٹھنے والی حالیہ لہر میں یہ دوسرا واقعہ ہے کہ […]

عالمِ عرب کی اسلامی تحریکیں، عمومی جائزہ

May 1, 2010 راشد الغنوشی 0

شمال مغربی افریقا میں عرب ممالک تیونس، الجزائر، مراکش، موریطانیہ، لیبیا کو ایک ہی معاشرتی اکائی سمجھا جاتا ہے۔ ان ممالک کی سرحدیں ان کا […]

جدید مراکش

December 1, 2006 EMILY FLYNN VENCAT 0

مراکش اور یورپ کے مابین صرف ۱۴ کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔ مراکش سے قریب ترین یورپی علاقہ آبنائے جبرالٹر سے متصل علاقہ ہے لیکن یہ فاصلہ بعد میں مذہبی محاذ آرائی میں تبدیل ہو گیاجو کلیسا و اسلام کے مابین تصادم کا مظہر تھی۔ یہ کشیدگی بیسویں صدی کے نصف تک مائل بہ عروج رہی جبکہ فرانس اور اسپین مراکش کو نو آباد یاتے ہوئے اس کے قدرتی منرل وسائل کا استحصال کر رہے تھے

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
900959

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes