سلامتی کی تنہا روش۔۔۔ پاکستان ہے اور بس۔۔۔

August 1, 2017 فیچر معارف 0

الائیڈ نیوز پیپرز کے مشہور نامہ نگار بیورلی نکولز نے ۱۹۴۴ء میں اپنے قیام ہندوستان کے تاثرات Verdict on India کے عنوان سے پیش کیے تھے، اس میں قائداعظم سے ایک تاریخی انٹرویو ہے، جس میں پاکستان کا کیس اس کے بہترین ایڈوکیٹ نے پیش کیا ہے، کتاب کے متعلقہ حصہ کا ترجمہ پیش جارہا ہے۔ ادارہ[مزید پڑھیے]

پاکستان کی حمایت کیوں؟ | گزشتہ سے پیوستہ

December 1, 2013 فیچر معارف 0

اگر پاکستان ہندو کے لیے مفید ہے، تو وہ اس کی مخالفت کے لیے اس قدر مضطرب کیوں ہے؟ علامہ عثمانی نے فرمایا کہ آپ کا یہ دعویٰ کہ ’’پاکستان قائم ہونے میں سراسر مسلمانوں کا نقصان اور ہندوئوں کا فائدہ ہے‘‘۔ اگر تسلیم کر لیا جائے، تو کیا آپ باور کر سکتے ہیں کہ ہندو پاکستان کی مخالفت محض اس لیے کر رہا ہے کہ اس میں مسلمانوں کا نقصان ہے اور وہ کسی طرح بھی مسلمانوں کا نقصان دیکھنے کو تیار نہیں

’’پاکستان کی حمایت کیوں؟‘‘ | پہلی قسط

November 16, 2013 فیچر معارف 0

تقسیم ہند سے قبل یکم محرم ۱۳۶۵ھ (دسمبر ۱۹۴۵ء) میں دارالعلوم دیوبند میں دونوں جیّد ہستیوں کے درمیان پاک وہند کے موضوع پر ایک تفصیلی مکالمہ ہوا جس میں مولانا حسین احمد مدنی ؒاور ان کے رفقا نے مولانا شبیر احمد عثمانیؒ سے ’’پاکستان کی حمایت کیوں‘‘ پر کئی سوالات کیے۔