مارکیٹ اکانومی کا استحکام اور نج کاری کا فروغ
امر واقعہ یہ ہے کہ مارکیٹ اکانومی کا استحکام اور نج کاری کے فروغ کے ساتھ ساتھ عدل و انصاف اور غریب پروری کا اہتمام ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔ دونوں ساتھ نہیں چل سکتے۔ نیو آرلینس (New Orleans) کے حالیہ طوفان (Katrina) نے سرمایہ دارانہ معیشت کے اس المناک پہلو کو کس طرح واشگاف…