دنیا کی ۸۲ فیصد دولت پر ایک فیصد لوگ قابض
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر Oxfam نے اپنی رپوٹ پیش کی، جس کے تحت سال ۲۰۱۷ء میں دنیا میں پیدا ہونے والی کُل دولت کا ۸۲ فیصد دنیا کے ایک فیصد امیر ترین افراد کے ہاتھوں میں رہا۔ جبکہ ۷ء۳؍ارب غریب ترین لوگ جو کہ…