پبلو اِگلی سِیئس: اسپین کے ’براک اوباما‘ یا ’ولادیمیر لینن‘؟
پوڈیموس یورپ کے نئے جزوی انقلاب کے لیے تیار دکھائی دیتی ہے اور اس کے رہنماؤں کے پاس کچھ دلیرانہ معاشی تجاویز ہیں۔ ان میں کم سے کم اجرت میں اضافہ، ریٹائرمنٹ کی عمر میں کمی، ہفتے میں کام کرنے کے گھنٹے ۳۵ تک کرنا، مخصوص ٹیکسوں اور یورپی سرحدوں کے کنٹرول کا خاتمہ، عوامی سہولیات، ان بینکوں کو قومیانا جنہیں بحران کے بعد عوام کے پیسے سے بچایا گیا اور منافع کمانے والی کمپنیوں کو برطرفیاں نہ کرنے کا پابند بنانا شامل ہیں۔ [مزید پڑھیے]