جرمنوں نے اپنی تاریخ سے بہت کم سیکھا ہے۔۔۔!

جرمنوں نے اپنی تاریخ سے بہت کم سیکھا ہے۔۔۔!

نازی دور کے جنگی مجرم ہانس فرانک کے بیٹے نکلاس فرانک کو اپنے ہم وطن جرمن باشندوں کی ’جمہوری قابلیتوں‘ پر شبہ ہے۔ ان کے بقول مہاجرین کے حالیہ بحران سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرمنوں نے اپنی تاریخ سے بہت کم سبق سیکھا ہے۔ نکلاس فرانک کے مطابق وہ اپنے نام کی وجہ سے…