رومن کیتھولک چرچ پاپائے اعظم (Pope) کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟
دنیا بھر میں نصف سے زائد مسیحی آبادی، رومن کیتھولک چرچ سے وابستہ ہے۔ ان کا مرکز اٹلی کے شہر روم میں واقع ’’ویٹی کن سٹی‘‘ (Vatican City) ہے، جسے ۱۱فروری ۱۹۲۹ء کو اٹلی کے آمر مطلق بینیٹو مسولینی نے الگ ریاست کا درجہ دے دیا تھا۔ ویٹی کن کا کُل رقبہ ۱۱۰؍ایکڑ اور آبادی…