Abd Add
 

حجاب پر پابندی

برقع پر پابندی، بدترین ماضی کی طرف واپسی

September 16, 2021 // 0 Comments

پال اے نٹل تاریخ دان ہونے کے ساتھ ساتھ مصنف اور سیاستدان بھی رہ چکے ہیں، ۲۰۰۹ء سے ۲۰۱۹ء تک وہ یورپی پارلیمان کے رکن رہے اور بریگزٹ کی تحریک چلانے والوں میں شامل رہے ہیں۔ یورپین عدالت کا ورک پلیس پر حجاب پرپابندی لگانے کا متنازع فیصلہ تنگ نظر سوچ اور پسماندگی کی علامت ہے یہ فیصلہ آنے والے وقت میں دوسرے مذاہب پر بھیانک اثرات ڈالے گا، یورپ کی اعلیٰ عدالت، یورپی عدالت برائے انصاف نے یہ فیصلہ دیاہے کہ لوگوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ حجاب والی خواتین کو ملازمت سے برطرف کر سکتے ہیں، جب وہ آجروں سے معاملات کررہی ہوں یا گاہکوں سے گفتگو کررہی ہوں یا اگر اس حجاب کی وجہ سے ملازمت کی جگہ پر کوئی [مزید پڑھیے]

حجاب پر پابندی فرانس کو مہنگی پڑے گی!

September 16, 2010 // 0 Comments

فرانس اور بیلجیم نے اسلامی حجاب پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ تو کرلیا تاہم اب انہیں اس کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑ رہا ہے۔ فرانسیسی حکومت اور پارلیمنٹ نے حجاب پر پابندی کے معاملے کو بہت حد تک انا کا مسئلہ بنالیا جس کے باعث موقف ترک کرنا اس کے لیے شدید مشکلات پیدا کرسکتا ہے۔ فرانس کی سینیٹ ماہ رواں کے دوران حجاب پر مکمل پابندی کے حق میں ووٹ دینے والی ہے۔ قومی اسمبلی اس بل کو پہلے ہی منظور کرچکی ہے۔ سینیٹ سے منظوری کے بعد اس بل کو قانون کی شکل میں نافذ کرنا ہوگا۔ فرانس کی سیاحت کی صنعت کے لیے یہ موت کا پیغام ہوسکتا ہے۔ جب سے فرانس میں پردے پر پابندی کا معاملہ چلا ہے تب [مزید پڑھیے]