IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

قطر

مصر: ابھرتی ہوئی علاقائی طاقت

November 16, 2021 Hafsa Halawa 0

’’مصر واپس آگیا ہے‘‘، یہ وہ پیغام ہے جو مصری خارجہ پالیسی کے حکام دنیا بھر میں اپنے ہم منصبوں کو دیناچاہتے ہیں۔ علاقائی حرکیات کی تبدیلی نے مصر کو زیادہ فعال خارجہ پالیسی اپنانے پر اکسایا ہے۔ اس کی حکومت داخلی طورپر زیادہ پراعتماد محسوس کرنے لگی ہے، نئے کردار اور ذمہ داریاں سنبھال رہی ہے، اور علاقائی صف بندی کی نئی شکلوں میں سرمایہ کاری کر رہی ہے۔ ماضی میں، مصر مشرق وسطیٰ میں خارجہ پالیسی کا ایک اہم کھلاڑی تھا۔مصر کی خوش قسمتی ہے کہ وہ اپنے جغرافیے، مقام، استحکام، اور اپنی اہمیت کے حوالے سے موجود خود اعتمادی کی بدولت، خطے میں ہونے والی متعددپیش رفتوں میں اہم کردار ادا کرنے میں کامیاب رہا۔ اور اس نے کامیابی کے ساتھ امریکا[مزید پڑھیے]

پاکستان کا خلیجی ممالک میں سکیورٹی کردار

March 16, 2021 Arhama Siddiqa 0

رواں برس جنوری میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو روز کے لیے قطر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قطر […]

قطر متحدہ عرب امارات تنازع اور واشنگٹن

November 1, 2020 Julian Pecquet 0

خلیجی ریاستیں اب تک تقریبا ۱۰۰ملین ڈالر اس مہم جوئی پر خرچ کر چکی ہیں، جو انہوں نے سفارتی تعلقات کے خراب ہونے کے بعد […]

افغان معاہدہ: قطر ثالث کار نہیں!

March 16, 2020 جورڈن شاختیل 0

امریکا اور طالبان کے درمیان دوحہ میں دستخط شدہ امن معاہدے کی روشنائی ابھی خشک نہیں ہونے پائی کہ چند روز کے بعد ہی اس […]

قطر کی نرم قوت

October 16, 2019 David B. Roberts 0

چند برسوں کے دوران علاقائی سیاست میں قطر غیر معمولی تیزی سے ابھرا ہے۔ اس نے ایک ایسی ریاست کی حیثیت سے اپنے آپ کو […]

مشرقِ وسطیٰ کے دو مخالف اتحاد

August 1, 2019 دلیپ ہیرو 0

آج کا مشرقِ وسطیٰ اِخوان المسلمون کے حوالے سے منقسم ہے۔ دو مخالف اتحاد ابھر رہے ہیں۔ ایک ترکی، ایران اور قطر پر مشتمل ہے […]

قطر کے خلاف پابندیوں کے محرکات

June 16, 2019 علی یونس 0

دو سال پہلے سعودی عرب،متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر سے سفارتی تعلقات ختم کر نے کا اعلان کیا تھا اور ساتھ ہی […]

قطر بحران، ایک سال بعد

July 1, 2018 Sultan Barakat 0

گزشتہ سال ۵ جون کو جب سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر کی جانب سے قطر پر پابندیاں عائد ہوئیں تو بہت کم […]

ترکی، سوڈان اور قطر کے بڑھتے تعلقات

March 16, 2018 فیچر معارف 0

حالات اور واقعات یہ بتا رہے ہیں کہ سوڈان اپنا نقطہ نظر تبدیل کرتے ہوئے ترکی اور قطر کے ساتھ اتحاد میں شامل ہوجائے گا، […]

سعودی عرب قطر سرد جنگ

October 16, 2017 Simon Henderson 0

قطر اور روایتی عرب اتحادیوں (مصر، سعودی عرب، بحرین اور ابو ظہبی۔۔۔ یہ چار ملکی اتحاد جو اس وقت خود کو انسدادِ دہشت گردی اتحاد […]

قطر کا سفارتی بحران

August 16, 2017 Al-Khor, Jared Malsin 0

دوحہ کے شمال میں موجود صحرا میں روشنیوں سے جگمگاتے کیٹل فارم میں ۳۰۰گائے رکھی گئی تھیں، جو کہ گھاس کھا رہی تھیں ۔ایک طرف […]

ترکی کے لیے قطری دولت کی بڑھتی اہمیت

July 16, 2017 Mustafa Sonmez 0

مئی۲۳ (IFSWF)International Forum of Sovereign Wealth Funds نے ترکی کی درخواست رکنیت منظور کرلی ، جو گزشتہ سال جلد بازی میں دی گئی تھی، اور […]

خلیجی ممالک کے قطر سے ۱۳ مطالبات

July 1, 2017 فیچر معارف 0

نمبر۱۔ ایران سے سفارتی تعلقات کم کیے جائیں۔ایران کا قطر میں موجود سفارتی مشن بند کیا جائے۔ایرانی پاسداران انقلاب کے ارکان کو ملک بدر کیا […]

قطر: سعودی اثرورسوخ کے لیے ایک چیلنج

June 16, 2017 Kristian Coates Ulrichsen 1

قطر سے پانچ خلیجی ممالک (بحرین، مصر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور یمن) کے سفارتی تعلقات ختم کرنے سے طویل مدت سے جاری تنازعہ […]

کیا ریاض فاتح ہوکر ابھر سکے گا؟

June 16, 2017 Ismail Numan Telci 0

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اچانک قطر کے خلاف محاذ کھول لیا ہے۔ دونوں نے قطر پر دہشت گرد تنظیموں کی حمایت اور […]

Posts navigation

1 2 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

تلاش کریں

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
591924

Copyright © 2022 | WordPress Theme by MH Themes