روزہ اور قرآن
آیئے، روزے کے قرآنی مطالب کو قرآن ہی کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کیجیے۔ تقویٰ اور روزہ الصیام (یعنی روزوں) کا مطالبہ سورہ البقرۃ کی آیات (۱۸۳ تا ۱۸۵) میں کیا گیا ہے۔ ان آیات میں بتایا گیا ہے کہ روزہ آدمی میں ’’تقویٰ‘‘ کے جذبہ کو ابھارتا اور بیدار کرتا ہے۔ اس کے…