مطیع الرحمن سے فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمان تک
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ سو میں گزشتہ ڈیڑھ ہفتے سے صرف یہ چیک کر رہا ہوں کہ کیا میر قاسم علی کی پھانسی پر ہمارے وزیراعظم‘ صدرِ مملکت، جناب پرویز رشید اور دو وفاقی وزراء، ایک وزیرِ مملکت اور وزارت کے دو تین امیدوار ڈھولچیوں نے بھی اس معاملے…