رائٹ وِنگ کے نوجوان لکھاریوں کو گیارہ مشورے
پچھلے چند ہفتوں کے دوران سوشل میڈیا پر رائٹ وِنگ سے تعلق رکھنے والے کئی نوجوان لکھنے کے حوالے سے متحرک ہوئے ہیں۔ اگلے روز ایک دوست نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چلو اَج کل دے مُنڈے فیس بک پر ایک دوسرے کے خلاف الزامات کی بوچھاڑ کرنے کے بجائے کسی مثبت،…