ہاتھی کے دانت۔۔۔!
حقیقی زندگی کسی بھی داستانِ ہوشربا سے بڑھ کر دلچسپ و حیرت انگیز ہے۔ ’’جیمز بانڈ‘‘ کسی خیالی دنیا کا نمائندہ نہیں۔ سازشی تھیوریاں محض تھیوریاں نہیں ہوتیں، یہ وہ سوچے سمجھے منصوبے ہوتے ہیں، جو ابھی تکمیل کو نہیں پہنچے۔ جب مکمل ہو چکیں تو یہ سفارتی لغت میں ’’حکمت عملی‘‘ کے نام سے…