اسرائیل: مسلم دنیا کی عدم ترقی کا اصل سبب
پوری دنیا کو ہماراچیلنج ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں مسلم ممالک کی عدم ترقی کا سبب فلسطین کا غاصب اسرائیل ہے۔ مسلمان اگر ان شعبوں میں کچھ ایجاد کرتے ہیں تو صہیونیت کے تابع ذرائع ابلاغ اور حکومتیں واویلا شروع کردیتے ہیں۔