IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

شکستِ آرزو

بنگلا زبان تحریک۔۔۔ بگاڑ کا نقطۂ آغاز

December 1, 2020 پروفیسر ڈاکٹر سید سجاد حسین 0

بنگلا زبان کی حمایت میں چلنے والی تحریک اتنی مؤثر اور پُرکشش ثابت ہوئی کہ جماعت اسلامی جیسی دائیں بازو کی جماعت بھی اس کے […]

میرے آغاز میں میرا انجام پوشیدہ ہے!

December 16, 2013 پروفیسر سید سجاد حسین 0

سقوطِ مشرقی پاکستان کے بارے میں جس قدر بھی غور کیجیے، ذہن اسی قدر الجھتا جاتا ہے۔ میں خانہ جنگی کے دوران رونما ہونے والے […]

بدبودار پھول، جھاڑ جھنکار سے بھی زیادہ خراب ہوتا ہے!

January 1, 2013 پروفیسر سید سجاد حسین 0

قیامِ پاکستان کے فوراً بعد ایک سازش کے تحت بڑی ہوشیاری سے سرکاری زبان کا مسئلہ کھڑا کیا گیا۔ اردو کے مخالفین کا دعویٰ تھا […]

بدبودار پھول، جھاڑ جھنکار سے بھی زیادہ خراب ہوتا ہے!

December 16, 2012 پروفیسر سید سجاد حسین 0

اگر میں تحریکِ پاکستان کی تاریخ لکھنے بیٹھ ہی گیا ہوں تو پھر لازم ہے کہ میں ان مراحل کی بھی نشاندہی کروں جن سے […]

وہ صبح ایک نعمت تھی جس میں ہم زندہ تھے!

December 1, 2012 پروفیسر سید سجاد حسین 0

لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے عندیہ دیا کہ وہ تاج برطانیہ کو مشورہ دینے جارہے ہیں کہ جتنی جلد ممکن ہو ہندوستان سے نکل جانا چاہیے۔ […]

لسانی قوم پرستی۔۔۔ بنگلا دیش کے تناظر میں!

December 1, 2011 پروفیسر سید سجاد حسین 0

ملک توڑنے کی سازش کا بیج ڈالنے سے ۱۹۷۱ء میں اِس فصل کے ’’بار آور‘‘ ہونے تک یکے بعد دیگر رونما ہونے والے تمام واقعات […]

حالات کی خرابی نے سب کو اللہ سے قریب کردیا!

April 16, 2011 پروفیسر سید سجاد حسین 0

جو بہادری انسان کو موت کے مقابل کھڑا کرکے اس سے ٹکرانے کا حوصلہ دیتی ہے وہ دنیا بھر میں کمیاب ہے۔ ہمارے معاشرے میں […]

حالات کی خرابی نے سب کو اللہ سے قریب کردیا!

April 1, 2011 پروفیسر سید سجاد حسین 0

نیو ٹوئنٹی بلاک میں ہمارے ساتھ ایک دوسرے ہونہار شخص، اخترالدین احمد بھی تھے۔ وہ پیشہ کے اعتبار سے بیرسٹر تھے اور ان کی شادی […]

خواجہ خیرالدین اور احسن منزل

March 1, 2011 Ghias Udin 0

نیو ٹوئنٹی میں میری کوٹھری سے نزدیک ہی خواجہ خیرالدین بھی چار ماہ رہے۔ جدید دور کے تقاضوں سے خائف رجحان، میں نے ان میں […]

مشرقی پاکستان کے آخری گورنر سے ہم اَسیری

February 16, 2011 پروفیسر سید سجاد حسین 0

جب مجھے سیون سیلز سے نیو ٹوئنٹی نام کے بلاک میں منتقل کیا گیا، تب مشرقی پاکستان کی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے والی […]

مجلس نہیں، محض ہجوم!

February 1, 2011 پروفیسر سید سجاد حسین 0

معروف امریکی مصنف آسکر وائلڈ نے اپنی کتاب De Profundis میں لکھا ہے کہ جیل میں گزارے ہوئے وقت کا سب سے گندا پہلو یہ […]

جہنم کے قلب میں! | 2

January 16, 2011 پروفیسر سید سجاد حسین 0

پاکستان کے دولخت ہونے کی خوں چکاں داستان بنگلہ بولنے والے ایک عاشقِ پاکستان کی تحریر ’’شکستِ آرزو‘‘ (The Wastes of Time) کی صورت میں […]

جہنم کے قلب میں! | 1

January 1, 2011 پروفیسر سید سجاد حسین 0

پاکستان کے دولخت ہونے کی خوں چکاں داستان بنگلہ بولنے والے ایک عاشقِ پاکستان کی تحریر ’’شکستِ آرزو‘‘ (The Wastes of Time) کی صورت میں […]

چاروں طرف بغاوت اور انتشار

December 16, 2010 پروفیسر سید سجاد حسین 0

کتاب ’’شکستِ آرزو‘‘ (The Wastes of Time) کے دو ابواب آپ ’’معارف فیچر‘‘ کے گزشتہ شماروں میں قسط وار پڑھ چکے ہیں۔ آج ایک اور […]

جب میں تباہ حال گھر واپس آیا!

December 1, 2010 پروفیسر سید سجاد حسین 0

سابق مشرقی پاکستان کے آخری اور بنگلہ دیش بن جانے کے بعد کے ابتدائی برسوں میں جو کچھ ہوا، اس کا کوئی درست، مکمل، آزادانہ […]

Posts navigation

1 2 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
955057

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes