نمر باقر النِمرکی پھانسی
سعودی شیخ نمر النمرکی پھانسی کے بعد پورا مشرقِ وسطیٰ ان کی زندگی و موت کو اپنے اپنے انداز میں پیش کرنے میں سرگرم ہے۔ پورے خطے میں ایران اور شیعہ تحریکوں نے ان کی پھانسی کو سعودی عرب کے سیاسی نظام کی غیر منصفانہ اور فرقہ وارانہ نوعیت کے ثبوت کے طور پر پیش…