
سری لنکا:داخلی،علاقائی اور عالمی چیلنجز
سری لنکا، بحر ہند کے مرکز میں اپنی منفرد حیثیت کی وجہ سے حالیہ تزویراتی مباحث میں ایک اہم موضوع بن گیا ہے۔بیلٹ اینڈ روڈ جیسے منصوبوں کے ذریعہ چین کی جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے بعد اسٹریٹجک کمیونٹی میں یہ سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ آیا کولمبو چین کو فوجی اڈہ بنانے کی اجازت دے دے گا؟اس طرح کے اقدام کے مضمرات کے پیش نظر، وسیع تر ہند-بحرالکاہل میں سری لنکا کے مقام کو سمجھنے کے لیے جیو اسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سطحوں پر سری لنکا کا جائزہ لینا ہو گا۔ جغرافیائی و تزویراتی سطح پر، سری لنکا سرد جنگ کے دوران بڑی طاقتوں کی نقل و حرکت کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ جنوبی ایشیا میں سری لنکاکے بھارت کے ساتھ[مزید پڑھیے]