اور اب سوڈان تقسیم کی راہ پر

October 16, 2006 فیچر معارف 0

ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سوڈان کے دارفور علاقہ میں جو بڑے پیمانے پر بدامنی پھیلی ہوئی ہے اور وہاں کے باشندوں پر سوڈانی حکومت جس طرح مظالم ڈھارہی ہے اسے روکنے کے لیے اسے موثر قدم اٹھانا چاہیے‘ انہو ں نے وہاں امن فوج تعینات کرنے پر بھی زور دیا ہے