سائیس پیکو معاہدے کی یاد میں
اس سال مئی کے مہینے میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان ہونے والے خفیہ معاہدے سائیس پیکو کو ایک صدی مکمل ہو گئی ۔یہ معاہدہ سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد نئی سرحدی حدود کے تعین کے لیے کیا گیا،سرحدوں کی اس تقسیم میں تقریباً دس سال لگ گئے۔اس معاہدے کے سو سال پورے ہونے…