شام: دوبارہ حکومت کے قبضے میں
شام میں جاری خانہ جنگی کو ۷ سال بیت چکے ہیں اور حالات جس طرف اشارہ کر رہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ حکومتی افواج اور باغیوں کے درمیان ایک آخری معرکہ بس ہونے کو ہے۔ حکومتی افواج نے ایران اور روس کی مدد سے باغیوں کے زیر اثر کئی علاقوں کا قبضہ واپس…