IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

شام کی خانہ جنگی

شام کی خانہ جنگی۔۔ حتمی مرحلہ یا ایک نیا آغاز۔۔ | 4

September 1, 2019 Robert S. Ford 0

تنازع اپنے آخری مراحل میں: ملک کے مغربی حصے،جہاں دارالحکومت سمیت دیگر اہم شہر ہیں، وہاں بشارالاسد حکومت کی زبردست حمایت موجود ہے۔ امریکا اور […]

شام کی خانہ جنگی۔۔ حتمی مرحلہ یا ایک نیا آغاز۔۔ | 3

August 16, 2019 Robert S. Ford 0

شام کے ناکام مذاکرات خانہ جنگی کا اختتام ہمیشہ یا تو کسی ایک فریق کی مکمل فتح پر ہوتا ہے یا پھر مذاکرات کے ذریعے […]

شام کی خانہ جنگی۔۔ حتمی مرحلہ یا ایک نیا آغاز۔۔ | 2

August 1, 2019 Robert S. Ford 0

اسد کا روس سے بھی زیادہ با اعتماد ساتھی ایران رہا ہے، اور اسی نے اس پوری جنگ میں سب زیادہ افرادی قوت فراہم کی ہے اور اسی مدد کی وجہ سے شام مستقل اس جنگ کو لڑنے کے قابل ہوا۔ ۲۰۱۳ء میں جب بشارالاسد کی گرفت کمزور پڑ رہی تھی تو ’’حمص‘‘ کی فتح کے لیے ایران نے لبنانی تنظیم ’’حزب اللہ‘‘ کو میدان میں اتار دیا، جس سے اس لڑائی کا پانسہ ہی پلٹ گیا اور بشارالاسد نے دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا۔[مزید پڑھیے]

شام کی خانہ جنگی۔۔ حتمی مرحلہ یا ایک نیا آغاز۔۔ | 1

June 16, 2019 Robert S. Ford 0

شام میں خانہ جنگی اپنے اختتام کو پہنچ رہی ہے اور صدر بشارالاسد کی حکومت بڑی حد تک اس جنگ میں کامیاب ہو چکی ہے۔مستقبل قریب میں تو حکومت کی باگ ڈور بشار کے ہاتھ میں ہی ہو گی۔ دریں اثنا ٹرمپ انتظامیہ مارچ ۲۰۱۹ء میں امریکی فوج اور ’’کرد اتحادیوں‘‘ کے ساتھ مل کر جنوب مشرقی شام کے آخری حصے کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے کی خوشخبر ی سنا رہی تھی۔[مزید پڑھیے]

شامی باغیوں کے لیے اسرائیلی خفیہ امداد

October 1, 2018 Elizabeth Tsurkov 0

اسرائیل جنوبی شام میں ۱۲ سے زائدباغی گروپوں کی خفیہ طور پرعسکری اور مالی معاونت کرتا رہا ہے۔اس معاونت کا مقصد ایران نواز جنگجوؤں اور […]

شام: دوبارہ حکومت کے قبضے میں

September 16, 2018 Ishaan Tharoor 0

شام میں جاری خانہ جنگی کو ۷ سال بیت چکے ہیں اور حالات جس طرف اشارہ کر رہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ حکومتی […]

روس کی شام میں جنگ۔۔۔ ایک تزویراتی جال

August 1, 2018 Emil Aslan Souleimanov, Valery Dzutsati 0

بشارالاسد نے سال۲۰۱۵ء میں اپنی حکومت بچانے کے لیے روس سے شام میں مداخلت کی درخواست کی،اس وقت شام میں روس دوست حکومت خاتمے کے […]

حزب اللہ کی شام میں شاندار کامیابیاں

August 1, 2017 Sahar Atrache 0

شام میں چار برس سے جاری بھر پور عسکری مداخلت کے باوجود حزب اللہ ہمیشہ کی طرح طاقتور نظر آتی ہے، اپنے اتحادیوں کے ساتھ […]

شام، عالمی طاقتوں کی بساط

January 16, 2017 ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی 1

پانچ ہزارسال سے مستقل آباد شہر حلب کا مشرقی حصہ بالآخر اپنے مکینوں سے خالی ہوگیا۔ اور اپنے پیچھے ہزاروں سال کی ثقافت پر مشتمل […]

شامی خانہ جنگی اور مغربی میڈیا کا متعصبانہ رویہ

November 1, 2016 Gregory Clark 0

شام میں جاری خانہ جنگی میں پیش آنے والے بے شمار اندوہناک اورخونچکاں واقعات، جن کی ذمہ داری بڑی حد تک بشارالاسد حکومت پر عائد […]

شامی بچے کی تصویر اور اقدار کی پامالی

September 16, 2016 ترکی الدخیل 0

شام کے شہر حلب میں فضائی حملے میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے نکالے گئے شامی بچے عمران دقنیش کی تصویر کی دنیا بھر […]

اگلا عِفرِیت کون ہو گا؟

February 1, 2016 اوریا مقبول جان 0

یہ منظر ایسا تھا کہ آنکھوں کو یقین نہیں آ رہا تھا۔ پوری دنیا کو آگ اور خون میں مبتلا کر کے لاکھوں مسلمانوں کے […]

داعش اور مغرب کی پالیسی

January 16, 2016 Kate Mayberry 0

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم اور بزرگ سیاست دان مہاتیر محمد اپنے دورِ اقتدار میں بھی اسرائیل اور مشرقِ وسطیٰ سے متعلق مغربی ملکوں کی پالیسی […]

روس، چین، داعش: دوستی، دشمنی کے نئے ڈھنگ!

January 16, 2016 Peter Pomerantsev 0

ایشیا میں چین اور یورپ میں روس سے لے کر مشرقِ وسطیٰ میں داعش تک، سال ۲۰۱۵ء نے ایسے تنازعات کو پھلتے پھولتے دیکھا جن […]

شام میں ایران کی نئی حکمتِ عملی

January 1, 2016 James Denselow 0

امریکی تِھنک ٹینک ’’ادارہ برائے تعلیمِ جنگ‘‘ کی ایک رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے کہ ایران کس طرح ’’شامی صدر بشار الاسد کو طاقت […]

Posts navigation

1 2 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
647660

Copyright © 2022 | WordPress Theme by MH Themes