
پیش رفت یا چیلنج؟
بڑے بحرانوں کی پہلے آہٹ محسوس ہوتی ہے، پھر وہ خود آجاتے ہیں۔ جب وہ خود آتے ہیں تب بہت سوں کو اندازہ ہی نہیں ہو پاتا کہ ہو کیا گیا ہے۔ کچھ ایسا ہی آج کل معیشت کے ساتھ ہو رہا ہے۔ دھیرے دھیرے، خاصی خاموشی کے ساتھ ڈیجیٹل یا کمپیوٹرز اور موبائل فون سسٹم سے جُڑا ہوا نظام معیشت کے حوالے سے چلن میں آچکا ہے۔ اس حوالے سے خاصی بحث و تمحیص بھی ہو رہی ہے تاہم اس نکتے پر کم ہی بات ہو رہی ہے کہ یہ سب کچھ ہماری معیشت کو کس طور بدل رہا ہے۔ اور یہ کہ یہ تبدیلی ہر شخص کے مفاد میں ہے بھی یا نہیں۔ تکنیکی (ٹیکنالوجیکل) پیش رفت نے کاروبار کے مختلف شعبوں میں[مزید پڑھیے]