مولانا مودودیؒ کی دینی فکر اور شدت پسندی کا بیانیہمولانا مودودیؒ کی دینی فکر اور شدت پسندی کا بیانیہ
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کا شمار عصرِ حاضر کے ان ممتاز مفکرین میں ہوتا ہے جنہوں نے بطور ایک اجتماعی نظام، اسلام کے تعارف پر توجہ مرکوز کی اور مختلف