سعادت پارٹی اور ترک پارلیمانی انتخابات

May 1, 2015 فیچر معارف 0

واضح رہے کہ ترک پارلیمنٹ میں دس فیصد سے کم ووٹ حاصل کرنے والی جماعتوں کو نمائندگی کا حق حاصل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سعادت پارٹی سمیت کئی جماعتیں گزشتہ کئی انتخابات میں نمائندگی سے محروم چلی آرہی ہیں۔ تاہم اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ اتحاد اِن جماعتوں کی پارلیمنٹ میں نمائندگی کے حوالے سے اہم کڑی ثابت ہو گا۔ [مزید پڑھیے]

ترکی: عوام نے فیصلہ دے دیا

April 16, 2014 فیچر معارف 0

اردوان اپنے حریفوں کو معاف کرنے کے موڈ میں دکھائی نہیں دیتے۔ ان کا کہنا ہے کہ کل ان کے بعض حریفوں کو بھاگنا پڑے گا۔ ان کا اشارہ واضح طور پر فتح اللہ گولن کی طرف تھا، جن کے حامیوں نے اردوان کی پارٹی کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ فتح اللہ گولن بنیادی طور پر تعلیم کے شعبے سے وابستہ رہے ہیں مگر اب ان کے حامیوں نے سیاست میں بھی قدم رکھ دیا ہے

ترکی: بلدیاتی انتخابات میں اردوان کی واضح فتح

April 16, 2014 فیچر معارف 0

اپوزیشن جماعتوں اور مشکوک گولن تحریک کی جانب سے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (AK Party) پر مشترکہ شدید حملوں سے بھر پور انتخابی مہم کے باوجود ترکی کی حکمراں جماعت نے ۳۰ مارچ کو منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکژیت سے کامیابی حاصل کی