ترکی سعودی عرب تعلقات میں ایک نئی کشیدگی
ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ایک نیا بحران جنم لے رہا ہے، اور شاید یہ تنازع ماضی میں ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے بھی زیادہ سخت اور نقصان دہ ثابت ہو۔ ترکی People’s protection unit (YPG) کو کردستان ورکر پارٹی (PKK) کی ایک شامی شاخ سمجھتا ہے، جو ان کی…