25 اپریل 1945 ء سے 26 جون 1945 ء تک سان فرانسسکو، امریکہ میں پچاس ملکوں کے نمائندوں کی ایک کانفرس منعقد ہوئی۔ اس کانفرس میں ایک بین الاقوامی ادارے کے قیام پر غور کیا گیا۔ چنانچہ اقوام متحدہ یا United Nations کا منشور یا چارٹر مرتب کیا گیا۔ لیکن اقوام متحدہ 24 اکتوبر 1945 ء میں معرض وجود میں آئی۔

جہادِ فلسطین (۱۹۴۸ء) اور اخوان المسلمون
آج سے ۲۰ سال قبل جب فلسطین کو یہود کے قبضہ میں جانے سے بچانے کے لیے فیصلہ کن لڑائی لڑی جارہی تھی تو عرب […]