پانی کی قلت۔۔۔ ایک عالمی مسئلہ
|

پانی کی قلت۔۔۔ ایک عالمی مسئلہ

دریائی علم کے ماہر Yutaka Takahasi جاپان کے River Engineering کے ایک بڑے ماہر ہیں۔ یہ ۱۹۸۸ء تا ۱۹۹۶ء UNESCO کے International Hydrological Programme (IHP) میں جاپان کے نمائندہ رہے ہیں اور ۱۹۹۶ء تا ۲۰۰۳ء World Water Council کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر بھی رہے ہیں۔ “Asia Pacific” مئی ۲۰۰۵ء کے شمارے میں ان…