IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

متحدہ عرب امارات

۲۰۲۱ء نے مشرقِ وسطیٰ کو کس حال میں چھوڑا؟

December 16, 2021 آصف شاہد 0

۲۰۲۱ء وداع ہونے کو ہے، تاریخ میں اس سال کو خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں بڑی سیاسی، سفارتی اور جیوپولیٹیکل تبدیلیوں کی وجہ سے یاد کیا جائے گا۔ ہر مسئلے کے لیے باہر سے مدد لینے کے عادی خلیجی ممالک اب ایک دوسرے سے بات چیت پر آمادہ ہیں، اس بڑی تبدیلی کی وجہ درحقیقت عراق اور افغانستان سے امریکی فوجی انخلا بنا۔ ۲۰۱۱ء کی عرب بہار کے کھنڈروں سے شام کے صدر بشارالاسد اور لیبیا کے سابق مردِ آہن معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی ایک بار پھر ابھر کر سیاسی منظرنامے پر آچکے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ کا سوئٹزرلینڈ کہلوانے والا لبنان معاشی تباہی کی المناک داستان بن چکا ہے، ایران اپنے سخت گیر صدر ابراہیم رئیسی کی قیادت میں جوہری پروگرام[مزید پڑھیے]

مصر: ابھرتی ہوئی علاقائی طاقت

November 16, 2021 Hafsa Halawa 0

’’مصر واپس آگیا ہے‘‘، یہ وہ پیغام ہے جو مصری خارجہ پالیسی کے حکام دنیا بھر میں اپنے ہم منصبوں کو دیناچاہتے ہیں۔ علاقائی حرکیات کی تبدیلی نے مصر کو زیادہ فعال خارجہ پالیسی اپنانے پر اکسایا ہے۔ اس کی حکومت داخلی طورپر زیادہ پراعتماد محسوس کرنے لگی ہے، نئے کردار اور ذمہ داریاں سنبھال رہی ہے، اور علاقائی صف بندی کی نئی شکلوں میں سرمایہ کاری کر رہی ہے۔ ماضی میں، مصر مشرق وسطیٰ میں خارجہ پالیسی کا ایک اہم کھلاڑی تھا۔مصر کی خوش قسمتی ہے کہ وہ اپنے جغرافیے، مقام، استحکام، اور اپنی اہمیت کے حوالے سے موجود خود اعتمادی کی بدولت، خطے میں ہونے والی متعددپیش رفتوں میں اہم کردار ادا کرنے میں کامیاب رہا۔ اور اس نے کامیابی کے ساتھ امریکا[مزید پڑھیے]

ترکی عرب امارات رقابت اور یورپی یونین | 2

June 1, 2021 Asli Aydintasbas, Cinzia Bianco 0

اگر مصر کی فوجی بغاوت نے ترکی امارات تعلقات کو نقصان پہنچایا تو ۲۰۱۶ء میں ترکی میں ہونے والی فوجی بغاوت کے نتیجے میں تو دونوں ممالک کے تعلقات بالکل ہی ختم ہو گئے۔ناکام فوجی بغاوت کے دو ہفتے بعد ہی ترک خفیہ ایجنسی کے سینئر حکام نے دعویٰ کیا کہ بغاوت کی منصوبہ بندی کے پیچھے اماراتی حکومت کا بھی ہاتھ ہے[مزید پڑھیے]

ترکی عرب امارات رقابت اور یورپی یونین

May 16, 2021 Asli Aydintasbas, Cinzia Bianco 0

ترکی اور متحدہ عرب امارات کا آبادی، رقبے اور فوجی طاقت کے حوالے سے آپس میں کوئی جوڑ نہیں، تاہم دونوں ممالک ایک طویل عرصے […]

قطر متحدہ عرب امارات تنازع اور واشنگٹن

November 1, 2020 Julian Pecquet 0

خلیجی ریاستیں اب تک تقریبا ۱۰۰ملین ڈالر اس مہم جوئی پر خرچ کر چکی ہیں، جو انہوں نے سفارتی تعلقات کے خراب ہونے کے بعد […]

ایران کے ساتھ ترکی بھی ہدف!

October 1, 2020 Henri J. Barkey 0

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کا پہلا تاثر یہ ہے کہ اسرائیل ایک عرب ملک کے ساتھ تعلقات قائم کرکے ایک علامتی […]

’’معاہدۂ ابراہیم‘‘ کی ’’نقاب کشائی‘‘

September 1, 2020 ولید فارس 0

گزشتہ ہفتے دنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پانے سے متعلق اچانک اعلان پر ہکّا […]

امریکی ٹیکنالوجی کی مشرق وسطیٰ منتقلی

February 1, 2020 Frank Vogl, Stephan Richter 0

دنیا کو آگے چل کر سلامتی کے حوالے سے جو چند بڑے خطرات لاحق ہوسکتے ہیں اُن میں ایک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات […]

متحدہ عرب امارات: سی آئی اے کی ’’ناکامی‘‘

September 1, 2019 Aram Roston 0

متحدہ عرب امارات کی حکومت لیبیا کے ایک ایسے فوجی راہنما کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے، جو لیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت […]

نیا عرب ورلڈ آرڈر | 2

October 1, 2018 Marc Lynch 0

خلیجی ریاستوں نے اپنی آبادیوں کو کنٹرول میں رکھا ہے۔ کسی بھی بیرونی تبدیلی کے ممکنہ اثرات سے بہتر طور پر نمٹنے میں یہ بہت […]

پاکستان ’’نشانے‘‘ پر

September 1, 2015 عبدالمالک 0

مودی کے دورۂ متحدہ عرب امارات نے نہ جانے کیوں صرف پاکستان کو نشانے پر رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ ۱۹۸۱ء کے بعد کسی بھارتی وزیراعظم کا یہ پہلا دورۂ امارات تھا۔ مودی صاحب ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان جو کہ امارات کی فوج کے عملاً سربراہ بھی ہیں، کی خصوصی دعوت پر تشریف لائے۔ یقینا ہر آزاد ملک کو اپنے مفادات کے تحفظ کا حق حاصل ہے، لیکن مفادات کے نام پر کسی کو نشانہ بنانا مقصود ہو تو بہت سے سوالات ضرور ذہن میں اٹھتے ہیں۔ […]

خلیجی ممالک میں بڑھتی خلیج

March 16, 2014 Bilal Y. Saab 0

سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے ۵ مارچ کو یہ کہتے ہوئے اپنے سفیروں کو قطر سے نکال لیا کہ اُس نے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی اجازت نہ دینے سے متعلق ’’خلیجی مجلس تعاون‘‘ کے منشور کی ایک شق کی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ غیر معمولی اقدام خلیجی مجلس تعاون اور علاقائی توازن طاقت میں رونما ہونے والی اہم تبدیلیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔

منحرفین سے نمٹنے کا انوکھا طریقہ

August 16, 2012 Ghias Udin 0

خلیجی ممالک میں بے ریاست لوگوں کی مشکلات سے متعلق ویب سائٹ چلانے والا احمد عبدالخالق عشروں سے متحدہ عرب امارات میں رہتا آیا ہے […]

کیا دنیا درہم برہم ہونے جارہی ہے؟

February 1, 2005 سید محمود الحسن ہاشمی 0

ہمارے علم اور مشاہدہ میں بعض ایسی چیزیں آتی ہیں جو کبھی بدلتی نہیں اور نہ ان میں کوئی فرق واقع ہوتا ہے۔ سورج مشرق […]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
952554

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes