
ثناء خوانِ تہذیبِ مغرب
زینب کے بہیمانہ قتل کے بعد اس ملک میں گزشتہ دو دہائیوں سے مغربی سرمائے اور ڈونرز کی مدد سے جنم لینے والا ایک طبقہ […]
زینب کے بہیمانہ قتل کے بعد اس ملک میں گزشتہ دو دہائیوں سے مغربی سرمائے اور ڈونرز کی مدد سے جنم لینے والا ایک طبقہ […]
پیرس کی سڑکوں خصوصاً شانزے لیزے پر ایک نمائش کے اشتہارات آویزاں ہیں، جو تیراکی کے لباس بکنی (Bikini) کے ستّر سال مکمل ہونے پر […]
اِفراط و تفریط کی بھول بھلیوں میں بھٹکنے والی دنیا کو اگر عدل کا راستہ دکھانے والا کوئی ہو سکتا تھا تو وہ صرف مسلمان […]
مغربی میڈیا اپنے ان مقاصد میں کافی کامیاب بھی ہوا ہے، بے شمار مشرقی گھرانوں میں اس نے شب خون مارے ہیں، کج فکر اور بے حجابانہ آزادی کے طالب اور دین سے محروم افراد اس کا نشانہ بنے ہیں، مشرقی خواتین مغربی خواتین کے شانہ بشانہ ہر کام میں شریک ہوئیں، آزادی کی تلاش میں ان کا دامنِ عصمت تار تار ہوا، وہ نشہ آور اشیا کی عادی ہوئیں، وہ اخلاق سے عاری ہوئیں
عورت کو خوش کرنے کے لیے اس کو اسکول کالج میں تعلیم کی سہولتیں دی گئیں اور ساتھ ساتھ تفریح گاہوں اور سمندر کے ساحلوں اور کھیل کے میدانوں میں نیم عریاں گھومنے کی بھی چھوٹ دی گئی۔ ان سارے سلسلوں کو وقار بخشنے کے لیے تحریکِ آزادیٔ نسواں یعنی Womens Lib کو بڑے طمطراق سے آگے بڑھایا گیا۔ بے چاری مظلوم عورت اس دفعہ یورپ کے شاطروں کے ہاتھوں جو کچھ ٹوٹا مارا اس کے پاس پہلے تھا‘ وہ بھی کھو بیٹھی۔
Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes