
[urdu style="font-size:24px;"]القدس: پس منظر اور صہیونی عزائم[/urdu]
[urdu style="font-size:24px;"]سید ابوالاعلیٰ مودودی[/urdu]
25
[urdu style="font-size:24px;"]سید ابوالاعلیٰ مودودی[/urdu]
25
بیت المقدس کی اہمیت اور اس کا تاریخی پس منظر کیا ہے؟ اس پر اسرائیلی اور عرب دعوؤں میں حقیقت کتنی ہے؟ اور اس حوالے سے صہیونی عزائم اور منصوبے کیا کیا ہیں؟ ان سوالوں کے مختصر اور جامع جواب پر مبنی ایک عمدہ خطاب حضرت مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے ۲۴ اگست ۱۹۶۹ء کو لاہور میں اُس وقت کیا تھا‘ جب یہودی سازش کے تحت ۲۱اگست ۱۹۶۹ء کو مسجدِ اقصیٰ شہید کر دی گئی تھی۔
Leave a Reply