ارب پتی افراد کی تعداد

چین میں ارب پتی افراد کی تعداد ۱۰۶ ہو گئی

چین میں ارب پتی افراد کی تعداد ۱۰۶ ہو گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ۲۰۰۶ء میں چین میں ارب پتی افراد کی تعداد صرف ۱۵ تھی جو رواں سال میں سات گنا اضافے کے بعد ۱۰۶ تک پہنچ گئی ہے۔ ملک کی امیر ترین شخصیت ایک پراپرٹی ڈیولپر کی ۲۶ سالہ بیٹی Yang Huiyan ہے جس کی مجموعی دولت ۵ء۱۷ ارب ڈالر ہے۔

{}{}{}

Similar Posts