
’’ایرانین ویمن نیوز ایجنسی‘‘ کے مطابق الزہرہ یونیورسٹی کی خاتون محقق پردیس بہمانی نے ایک نئی قسم کی واشنگ مشین ایجاد کی ہے جس میں کسی ڈٹرجنٹ پاؤڈر کی ضرورت نہیں۔ یہ واشنگ مشین صفائی کی اعلیٰ قوت کی حامل ہے جو کیمیکل ڈٹرجنٹس کے بجائے صفائی کے لیے الٹرا سونک ویوز سے کام لیتی ہے جس سے کپڑے آسانی سے دھلتے ہیں اور صفائی کا عمل تیز تر اور بہتر ہوتا ہے۔
(ماہنامہ ’’محجوبہ‘‘ تہران۔ شمارہ: جولائی ۲۰۰۷ء)
Leave a Reply