دوسری جنگِ عظیم اور عراق

⌂ دوسری جنگِ عظیم کے دوران امریکی افواج کُل ۱۳۴۸ دن جنگ میں مصروف رہیں۔ یہ وہ سنگِ میل ہے جس کو امریکا عراق میں ۲۶ نومبر ۲۰۰۶ء کو عبور کر گیا۔

⌂ دوسری جنگِ عظیم کے دوران ۴ لاکھ ۶ ہزار امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔ جبکہ عراق پر امریکی حملے کے بعد سے اب تک وہاں ہلاک ہونے والے امریکیوں کی تعداد ۲۸۶۰ سے زائد ہو چکی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.