فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآىٕفَةٌ لِّیَتَفَقَّهُوْا فِی الدِّیْن      (سورة ٱلتوبة آیت - 122)

علومِ دینیہ

اہم خصوصیات:

۱۔ اسلامی علوم کا مختصر مگر جامع احاطہ۔
۲۔ دینی اور عصری دونوں شعبوں میں اعلیٰ تربیت یافتہ اساتذہ۔
۳۔ پرامن، فکری، نظریاتی اور علمی ماحول۔
۴۔ پیشہ ور افراد، طلبہ، ڈاکٹرز، انجینئرز اور ہر شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کے لیے مثالی کورس۔
۵۔ تمام تعصبات سے آزاد تدریسی طریقہ کار۔

شامل مضامین:

* تجوید
* ترجمہ اور تفسیر
* حدیث
* فقہ
* معلم القرآن
* سیرتِ حضرت محمد ﷺ

دیگر باقاعدہ کورسز