فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآىٕفَةٌ لِّیَتَفَقَّهُوْا فِی الدِّیْن      (سورة ٱلتوبة آیت - 122)

عربی زبان کورس

یہ ایک سالہ عربی زبان کا کورس طلبہ کو عربی پڑھنے، لکھنے اور سمجھنے کی استعداد فراہم کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کورس میں طلبہ کو ماہر اساتذہ کی نگرانی میں جملے بنانا، زبان کے قواعد اور ذخیرہ الفاظ سیکھائے جاتے ہیں۔ یہ کورس قرآن فہمی کے لیے نہایت موثر ہے مزید ازایں دینی مطالعہ اور زباندانی کے لیے بھی یہ ممد و معاون ہے۔

اہم خصوصیات:

  • پڑھنے، لکھنے، اور بولنے پر جامع توجہ
  • مستند اور تجربہ کار عربی اساتذہ کی تدریس
  • سادہ، دلچسپ اور مؤثر تدریسی طریقہ کار
  • قواعدِ نحو، الفاظ، اور جملوں کے ڈھانچے پر زور
  • حقیقی زندگی میں گفتگو کے لیے عملی مشقیں
  • ابتدائی اور درمیانی سطح کے طلبہ کے لیے موزوں

دیگر باقاعدہ کورسز