Abd Add
 

Articles by فیچر معارف

الٹرا پروسسڈ کھانوں کی پسندیدگی اور اس کے اثرات

July 16, 2021 // 0 Comments

انسان نے آگ اور مصالحے دریافت کرنے کے بعد پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ ہم مستقل کھانے پینے کی اشیا کو توڑنے اور پھر جوڑنے کے نئے طریقے ایجاد کرتے رہتے ہیں۔ ہم نئے ذائقوں اور تجربات کے لیے خوراک کے ساتھ جو کچھ کرتے ہیں وہ ناقابل یقین حد تک ایک تخلیقی عمل ہے۔ لیکن وہ کھانے جو ہم کھاتے ہیں، جو کچھ ہمارے ساتھ کرتے ہیں وہ اس سے بھی زیادہ دلچسپ ہے، خاص طور پر جب بات الٹرا پروسسڈ کھانوں کی ہو۔ ’الٹرا پروسسڈ‘ کھانے کیا ہیں؟ پکلنگ، کیننگ، پیسچورائزنگ، فرمنٹنگ، ری کونسٹیٹیوٹنگ۔ یہ سب فوڈ پروسیسنگ کی شکلیں ہیں، اور حتمی نتائج اکثر کافی مزیدار ہوتے ہیں۔ لیکن جو چیز ’الٹرا پروسسڈ‘ فوڈز (یوپی ایف) کو منفرد کرتی ہے [مزید پڑھیے]

کیا افغان فورسز طالبان سے نمٹ سکیں گی؟

June 1, 2021 // 0 Comments

آج کی افغان فوج سابق سوویت یونین کی شکست و ریخت کے وقت کی افغان فوج کے مقابلے میں خاصی کمزور ہے۔ مگر خیر، مزاحمت کرنے والے جنگجو بھی کچھ زیادہ طاقتور نہیں۔ افغانستان سے امریکا کے حتمی انخلا کا مرحلہ شروع ہوئے ایک ماہ ہوچکا ہے اور اب یہ عمل تیز ہوتا جارہا ہے۔ امریکی صدر جوزف بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے تمام امریکی فوجی ستمبر تک نکال لیے جائیں گے۔ ایسے میں یہ بات بعید از قیاس لگتی ہے کہ وہ جولائی تک جاچکے ہوں گے۔ امریکی جرنیلوں نے پیکنگ کرلی ہے اور معاملات افغان حکومت اور فوج کے حوالے کرنے کا عمل نصف کی حد تک مکمل ہوچکا ہے۔ طالبان کی قیادت میں برپا کی جانے والی شورش کے [مزید پڑھیے]

1 2 3 161