جنرل سونتھی بون یاراتگلن

October 16, 2006 فیچر معارف 0

وہ ایسے آدمی نہیں ہیں جو سیاسی اقتدار کی ہوس میں مبتلا ہوں‘‘۔ بہت ہی نرم گفتار اور ٹھنڈے مزاج کے حامل ۵۹ سالہ جنرل سونتھی کردار کے حوالے سے اپنی ایک ساکھ رکھتے ہیں اور ایک ایسے باغی جنرل ہیں جو بہت کم کھلتے ہیں۔ لیکن ممکن ہے اقدام کرنے پر انہوں نے اپنے آپ کو مجبور پایا ہو۔ بعض دعووں کے مطابق Thaksin Shinawatra کے متوالے پیروکار مبینہ طور سے بنکاک میں کسی پُرتشدد واقعہ کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

اور اب سوڈان تقسیم کی راہ پر

October 16, 2006 فیچر معارف 0

ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سوڈان کے دارفور علاقہ میں جو بڑے پیمانے پر بدامنی پھیلی ہوئی ہے اور وہاں کے باشندوں پر سوڈانی حکومت جس طرح مظالم ڈھارہی ہے اسے روکنے کے لیے اسے موثر قدم اٹھانا چاہیے‘ انہو ں نے وہاں امن فوج تعینات کرنے پر بھی زور دیا ہے

’’ امریکی سامراجی! گھر جاؤ! ‘‘

October 1, 2006 فیچر معارف 0

ہم اور یہ اسمبلی فقط اظہارِ خیال تک محدود ہو گئی ہے۔ ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں۔ ہمارے پاس دنیا کی خوفناک صورتحال پر اثرانداز ہونے کا کوئی اختیار نہیں‘ اسی لیے وینزویلا آج ۲۰ ستمبر کو ایک بار پھر تجویز پیش کرتا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی تنظیمِ نو کی جائے۔

اسلام کے خلاف مغرب کی سازش

October 1, 2006 فیچر معارف 0

اس مضمون کا مقصد مغرب کی اسلام کے خلاف عسکر ی‘ تعلیمی ‘ قانونی‘ مالیاتی ‘ اطلاعاتی‘ نیز قومی سیاسی و بین الاقوامی سیاسی نظاموں کے میدان میں سازش کی شناخت کرنا تھا۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ ان مسائل کا حل بھی پیش کریں جو بطورامتِ مسلمہ اپنے وقار کو بحال کرنے اور پھر سے آزادی سے اپنے آپ کو ہمکنار کرنے میں ہمارے لیے موثر ہوسکتے ہیں۔

ایک طاقتور ایران خطے کے مفاد میں ہے!

October 1, 2006 فیچر معارف 0

ایران ایک طاقتور ملک ہے۔ ایک طاقتور ایران خطے کے لیے فائدہ مند ہے اس لیے کہ ایران ایک ایسا ملک ہے جو گہری ثقافت کا حامل ہے اوریہ ہمیشہ ایک پرامن ملک رہا ہے۔ اگر امریکیوں نے شاہ کو مسلط نہ کیا ہوتا ایران اس سے کہیں زیادہ طاقتور ملک ہوتا۔