’امریکی آزاد تجارتی معاہدات‘ ملائیشیا کے تناظر میں’امریکی آزاد تجارتی معاہدات‘ ملائیشیا کے تناظر میں
مہینوں پُراُمید رہنے کے بعد ملائیشیا نے بالآخر گذشتہ ماہ یہ اعتراف کر لیا کہ آزاد تجارتی معاہدہ (Free Trade Agreement-FTA) پر اس کی امریکا کے ساتھ گفتگو کسی نتیجہ