نظامِ تعلیم— ’’موجود‘‘ سے ’’مطلوب‘‘ کی جانب
مسلمانانِ عالم کی بعض ضروریات فوری نوعیت کی ہیں۔ اُن میں ایک ضرورت ایسے نظامِ تعلیم کی ہے جو نئی نسل کو تعلیم و تربیت سے آراستہ کرے، انہیں مخلص، باشعور اور باعمل مسلمان بنائے اور اُن کے اندر وہ صلاحتیں پیدا کرے جو خلافتِ الہٰی کے فرائض انجام دینے کے لیے ضروری ہیں۔ اُمت…