1 Comment

  1. جناب خلیل طوقار نے نہایت تفصیل اور تمام پہلوؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے مسئلہ کی تمام جہات پر روشنی ڈالی ہے۔ بات مشرق و مغرب کے معیارات کی نہیں رہی، مغربی میڈیا اور اس کے زیرِ اثر ساری دنیا میں کسی بات کو حق اور کسی کو ناحق ثابت کرنا معمولی بات ہے۔ خرد کا نام جنوں رکھ دیا ، جنوں کا خرد۔ جو چاہیے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔ چنانچہ فی زمانہ صرف وہی سچ ہے، جسے مغربی میڈیا سچ کہتا ہے اور وہی ناحق ہے، جسے مغربی میڈیا ناحق کہتا ہے۔ ہمارے سامنے کشمیر، عراق، افغانستان، لیبیا، یمن اور اب ترکی کی مثالیں موجود ہیں۔ امید ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی اس مفصل اور جامع تجزیے کے بعد اردو قارئین مسئلے کی نوعیت اور نزاکت سے خوب مطلع ہو گئے ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*